نورالعین صابری صاحب کو حفاظت گروپ ،راشٹریہ مسلم مورچہ کی جانب سے مبارکباد

0

 


مالیگاؤں(پریس ریلیز ) مالیگاؤں شہر کی شان خادم ِ قوم و مِلّت حضرت صوفی غلام رسول قادری علیہ رحمہ کے صاحبزادے شہزاده صوفئ ملّت صوفی نورالعین صابری صاحب کو اللہ پاک نے اولادِ نرینہ عطاء فرمائی اولاد اللہ پاک کی طرف سے بڑی نعمت ہے اس نعمت پر خوش ہونا فطری عمل ہے اور اللہ ربُّ العالمین کا شکر بجالانا نعمت کا تقاضہ ہے اِس پُرمسرت موقع پر صوفی نورالعین صابری صاحب کو راشٹریہ مسلم مورچہ و حفاظت گروپ مالیگاؤں کی جانب سے مبارکباد پیش کرنے الحاج یوسف الیاس صاحب ،اکبر سیٹھ اشرفی ، محمد عارف نوری، محمد صادق کپتان و دیگر احباب پہنچے اس موقع پر یوسف الیاس صاحب و دیگر احباب نے خصوصی طور پر نورالعین صابری اور ان کے صاحبزادے کو دعاؤں سے نوازا۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)