جنتادل سیکولر کے محمد ممبر اپنی خدمات میں لگے ہوئے ہیں

0


       جنتادل سیکولر کے محمد ممبر نے اپنی کوششوں سے ہلال پورہ اور منشی شعبان نگر کے علاقوں میں گلی گلی گھوم کر کچرا صفائی کروائی اور اسی کے ساتھ کچھ اسٹریٹ لائٹ بند پڑے تھے انہیں بھی چالو کروایا.

    اس وقت وارڈ کی موثر شخصیات کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا ہیکہ یہ وارڈ کا بچہ ہے اور یہ وارڈ کے لوگوں کے سکھ دکھ میں ہمیشہ کھڑا دکھائی دیتا ہے...

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)