جنتادل سیکولر کے مسیح اللہ بیسٹ اور سماجی شوسل ورکر عبداللہ چاچا کی جدوجہدسے الحمدللہ صرف دو گھنٹے میں نئی ڈی پی لگی۔

0


مشرقی اقبال روڈ (محلہ دتّ نگر) عبدالعزیز کلو اسٹیڈیم ڈی پی نمبر564 ٹیکنیکل پرابلم کی وجہ سے فیل ہوگئی تھی ۔جس کی اطلاع مسیح اللہ بیسٹ ،و عبداللہ چاچا کو محلہ والوں نے دی ۔علاقے کے سرکردہ افراد کو لے کر وفدکی شکل میں مدنی نگر پاور ہاؤس پہنچ کر ۔ایم پی ایس ایل محکمہ کے پرنئے پوارصاحب سے ڈیمانڈ کیا کہ آج کی تاریخ میں نئی ڈی پی لگ جانا چاہیے ۔الحمدللہ دو گھنٹے میں نئی ڈی پی آکر لگ چکی ہے۔اہلیان محلہ مولانا حنیف ملی نگر دت نگر،رحمان پورہ ،کی عوام نے بل خصوص خواتین نے مسیح اللہ بیسٹ کا شکریہ ادا کیا ۔ آج کے اس وفد میں کے علاوہ عرفان کرسٹل ،سید ناصر، عمیر انصاری، زبیر احمد انصاری، عتیق حلوائی ،افتخار احمد ، عطاءالرحمان ، راجو پان والے ،سلیم بابا ،محلے کے سر کردہ افراد شامل تھے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)