قاضی پیٹ ریلوے اسٹیشن میں ٹرین کو لگی آگ

0

 حیدرآباد: ریاست تلنگانہ متحدہ ضلع ورنگل کے قاضی پیٹ ریلوے اسٹیشن میں مال بردارٹرین میں اچانک آگ لگ گئی۔ اس واقعہ کے ساتھ ہی ریلوے اسٹیشن پر موجود مسافرین میں خوف کی لہردوڑگئی۔ فوری طور پر فائر بریگیڈ کے عملہ کو اطلاع دی۔

فائر انجنوں نے مقام واقعہ پر پہنچ کر آگ بجھائی گئی۔ اس واقعہ میں کسی کے جھلسنے یا پھر کسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)