نیشنل لوک سبھا انتخابات ، مجلس کے تین امیدواروں کا اعلان

0

 کل ہند مجلس اتحاد مسلمین نے لوک سبھا الیکشن کے اعلامیہ کی اجرائی سے قبل تین امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا۔


بیرسٹر اسد الدین اویسی رکن اس پارلیمنٹ حیدر آباد و صدر کل ہند مجلس اتحاد مسلمین نے بتایا کہ حیدر آباد سے وہ خود انتخاب لڑیں گے جبکہ اور رنگ آباد سے موجودہ رکن پارلیمان امتیاز جلیل جماعت کے امیدوار ہوں گے ۔ کشن گنج سے اختر الایمان کو ٹکٹ دیا جائے گا۔ مزید کن نشستوں سے مقابلہ کیا جائے گا اس سلسلہ میں پارٹی غور و خوض کر رہی ہےاس سلسلہ میں پارٹی غور و خوض کر رہی ہے



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)