کسان پرریچھ کا حملہ

0

 


آصف آباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع کومرم بھیم آصف آباد میں ریچھ کے حملہ میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ یہ واقعہ جینورمنڈل کے موضع مارلا وائی میں پیش آیا۔ اپنے مویشی کو تلاش کرتے ہوئے کنکا چنو نامی کسان جنگلاتی علاقہ میں گیا ہوا تھا جہاں ریچھ نے اس پرحملہ کردیا۔ حملہ میں شدید زخمی کسان کو علاج کیلئے جینور کےہاسپٹل منتقل کردیا گیا ہے۔ کسان کی حالت بہتربتائی گئی ہے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)