لشکر والی عیدگاہ پر نمازِ عیدالفطر 08:30 پر ادا کی جائیگی

0


 برادرانِ ملّت اسلامیہ کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ مورخہ یکم شوال کو مالیگاؤں لشکر والی عیدگاہ پر نمازِ عیدالفطر ٹھیک 08:30 پر ادا کی جائے گی ان شاءاللہ نماز سے قبل عیدگاہ کے تاحیات امام و خطیب حضرت مولانا مفتی محمّد اسمٰعیل صاحب قاسمی دامت برکاتہم (رکنِ شوریٰ دارالعلوم دیوبند و صدر جمعیۃ علماء مالیگاؤں) شہری، ملکی و عالمی حالات کے پیش نظر فکر انگیز خطاب فرمائیں گے.

لہٰذا برادرانِ اسلام سے باوضو وقت مقررہ سے پہلے پہنچنے کی کوشش کریں.

فقط: اراکینِ جمعیۃ علماء مدنی روڈ مالیگاؤں



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)