شادی شدہ خاتون سے 3 لاکھ روپے کی مانگ کرنے والوں پر مقدمہ درج

0



دھولیہ: شہر کے غفور نگر کی رہنے والی ایک شادی شدہ خاتون سے 3 لاکھ روپے لانے کے لیے ہراساں کیا گیا۔ پولیس انتظامیہ کے مطابق متاثرہ کی درج کرائی گئی شکایت پر چالیسگاؤں روڈ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں ایک 30 سالہ خاتون نے شکایت درج کرائی ہے۔ پولیس انتظامیہ کے مطابق شیخ شریف شیخ، شیخ سلیم شیخ فوگیا، شیخ شہناز شیخ سلیم، شیخ عارف شیخ سلیم، نجمہ شیخ سلیم، شائستہ، شیخ سلیم اور ثناء شیخ سلیم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس انتظامیہ کی جانب سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)