شیرین گارڈن کا تعمیری کام تکمیل کے آخری مراحل میں ہے

0

شیرین گارڈن کا تعمیری کام تکمیل کے آخری مراحل میں بے



۔ آج آمدار فاروق شاہ صاحب نے شیرین گارڈن پہنچ کر تعمیرات کا جائزہ لیا اور متعلقہ تعمیرات کے نگراں پرویز شاہ سے گارڈن کی تعمیر کے متعلق ضروری معلومات حاصل کی ۔ واضع رہے کہ عورتوں اور بچوں کی سیروتفریح کیلئے آمدار فاروق شاہ صاحب کی جانب سے مدرسہ سلطانیہ کے پاس ایک عظیم الشان گارڈن تعمیر کیا جا رہا ہے جسے شیرین گارڈن کے نام سے جانا جائے گا ۔ انشاء اللہ عیدالفطر کے روز سے اس گارڈن کو عوام کیلئے شروع کر دیا جائے گا ۔ شام چار بجے سے رات نو بجے تک اس گارڈن کو جاری رکھا جائے گا جس میں صرف عورتوں اور بچوں کے داخلے کی اجازت ہوگی ۔ نوجوانوں اور مردوں کو اس گارڈن میں جانے کی منامت ہوگی ۔*

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)