تین روزہ شبینہ تراویح کا انعقاد

0

 ہر سال کی طرح امسال بھی مسجد عمر ابن خطاب بڑا قبرستان میں رمضان المبارک کی اخیر راتوں (۲۷؍۲۸؍۲۹ویں شب ،بروزسنیچر، اتوار اور   پیر  (6/7/8اپریل) میں تین روزہ نماز تراویح کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں شہر عزیز کے مندرجہ ذیل جید حفاظ کرام امامت فرمائیں گے :



 (۱)مفتی محمد عامر یاسین ملی صاحب ( امام و خطیب مسجد یحییٰ زبیر)

(۲)مولانا حافظ وقاری محمد ریحان جمالی(امام و خطیب مسجد خاتون جنت )

(۳)مولانا حافظ عبد الرحمن ملی صاحب ( امام و خطیب مسجد اسحاق بن یاسین)

(۴)حافظ وقاری مفتی عبداللہ کفلیتوی صاحب ( فاضل جامعۃ القراءت کفلیتہ) 

جن حضرات کا سفر یاکسی اور وجہ سے نماز تراویح میں قرآن ادھورا رہ گیا ہو،ان سے اور باذوق افراد سے شرکت کی گزارش ہے۔

نوٹ : عشاء کی جماعت کا وقت آٹھ بجکر بیس منٹ(8:20) طے کیا گیا ہے ۔

گزارش کنندہ :الخدمت کمیٹی سہ روزہ شبینہ تراویح و ذمہ داران مسجد عمر ابن خطاب بڑا قبرستان ،مالیگاؤں



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)